فرمان باری تعالیٰ ہے !اِنَّ اللّٰہَ یَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِ حْسَانِ وَاِیْتَایِ ذِی الْقُرْبیٰo(سورۃ النحل ۹۰) ترجمہ:۔بے شک اللہ حکم فرماتا ہے انصاف اور نیکی کا اور رشتہ داروں کے دینے کا ۔(کنز الایمان) عدل کے معنیٰ ہیں برابر کرنا ،یا افراط وتفریط کی درمیانی راہ اختیار کرنا جسے اعتدال کہا جاتا ہے ۔شرعی اعتبار سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »