حدیث نمبر :165 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے کوئی اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اس کی خواہش میرے لائے ہوئے کے تابع نہ ہو ۱؎ اسے شرح سنہ میں روایت کیا ہے۔نووی نے اپنی چہل […]

مکمل تحریر پڑھیے »