ڈینگی بمقابلہ کرونا ایک تقابلی جائزہ
sulemansubhani نے Wednesday، 24 November 2021 کو شائع کیا.
ڈینگی بمقابلہ کرونا ایک تقابلی جائزہ ۔ ۔ جب کرونا وائرس کا شوشہ پھیلا تو خواص وعوام سب نے ماسک لگا لئے ۔پوری حکومتی مشینری احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے میں لگ گئی۔ ملک بھر کے بڑے بڑے ڈاکٹرز، سماجی ورکرز، مشہور مذہبی رہنما وغیرہ سب کے سب عوام کو نصیحتیں کرتے پھر رہے تھے […]