کوئی بتائے کہ یہ “AOA” کیا ہے.. ؟
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.
کوئی بتائے کہ یہ “AOA” کیا ہے.. ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اکثر “SMS” اور “وٹساپ” میسنجر” وغیرہ پر میسیج کے شروع میں یہ “AOA” لکھا ہوتا ہے…! زیادہ تر نوجوان ایسا لکھتے ہیں اگر یہ کا مخفف یعنی شارٹ فارم ہے تو پھر کوئی بتائے..؟ آخر ایسی کیا جلدی ہے؟ کیا مصروفیت ہے؟ […]