:: ترقی ::

 ایک آدمی مجھے کہنے لگا
 زن (ز+ن) دو حرفی لفظ ہے ۔
مرد (م+ر+د) تین حرفی ۔
 شادی (ش+ا+د+ی) چار حرفی لفظ ہے ۔
 اولاد ( ا+و+ل+ا+د) پانچ حرفی لفظ ہے۔
 ان سب سے اشارہ ملتا ہے کہ فطرت ہمیں ترقی کے راستے پر دیکھنا چاہتی ہے ۔
میں نے کہا کہ آخری لفظ مشکلات بھی شامل کر لیجیے یہ چھ حرفی لفظ ہے ۔