لپ اسٹک
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.
لپ اسٹک
لپ اسٹک کا آغاز فراعین کے عہد میںہوا عورتیں اپنے ہونٹوںپہ لگاتی تھیںتاکہ شیطانی ارواحاندر داخل نہ ہوجائیں ہوسکتا ہے اُس دور میں لپ اسٹک بدبودار ہو ۔۔۔ لیکن آجکل تو لپ اسٹک شیطان کو بھگانے کے لئے نہیں لگائی جاتی بلکہ اسے دیکھ کر تو شیطان جمع ہوجاتے ہیں ،
!! آہ
!! عورت
کاش تو یہ سمجھ جاتی حسن کیا ہے ؟
خاوند اور خاندان کی خدمت کرنا ۔۔۔ کردارو گفتار کو خوبصورت و پاکیزہ بنانا ۔۔۔ گھر کو جنت بنانا۔
ٹیگز:-