کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0016
sulemansubhani نے Friday، 20 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0016
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج شریف کی شب سواری کے لیے جو براق عطا ہوا تھا وہ گدھے سے کچھ بڑا اور خچر سے کچھ چھوٹا تھا ، چہرہ انسان کا سا ، دم اونٹ کی سی ، ایال گھوڑے کے سے ، پائوںاونٹ کے سے ، کھر بیل کے جیسے تھے ، اور پشت سفید موتی کی طرح چمک رہی تھی اس کی رانوں میں دو پر تھے اس کی لگام جنت کی حریر کی تھی ۔
ٹیگز:-