حمد
sulemansubhani نے Saturday، 21 October 2006 کو شائع کیا.
حمد
تعریف کے لائق وہ خدا جس نے ماں کے اندر ممتا کو پیدا کیا ، جو خود 70 مائوں سے بڑھ کر اپنے بندہ سے پیارکرتا ہے ، جو ماں کے پیٹ میں بچے کو خوراک دیتا ہے ، وہ خدا جب ماںبھول جاتی ہے تو پھر بھی پالتا ہے، جس نے قیامت کے دن ماں کی عزت کو بچالیا ، اور بچے کو ماںکے نام سے پکارے گا ، وہ خدا جو قیامت کے دن نومولود فوت شدہ بچے کی سفارش مسلم ماںباپ کے حق میں قبول کرے گا ۔
ٹیگز:-