ابوطالب
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2007 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0051
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے ابوطالب کو آگ میں پایا تو انھیں وہاں سے نکال کر آگ کے حجیرے میں کردیا جہاں آگ کی گرمی تو ہے مگر آگ نہیں ۔ سزا میںیہ کمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے بدلے میں ملی۔
ٹیگز:-