بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الٓمّٓۚ الف لام میم۔   اللہ کا ارشاد ہے : الف ‘ الام ‘ میم ‘ (البقرہ : ١) اللہ تعالیٰ نے اس سورت کو ان حروف مقطعات کے ساتھ شروع فرمایا تاکہ قرآن مجید کے وصف اور اس کے اعجاز پر تنبیہ ہو ‘ اور اس چیلنج کی طرف اشارہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »