ہمارے اندر قوت برداشت بہت کم ہو چکی
sulemansubhani نے Tuesday، 11 September 2018 کو شائع کیا.
ہمارے اندر قوت برداشت بہت کم ہو چکی۔ کسی کی معمولی سی غلطی کو اگر مسکرا کر نظر انداز کر دیا جائے تو یہ سلسلہ رک سکتا ہے ورنہ سارا دن یہ چین چلتی رہتی ہے اور ہر انسان اپنا غصہ دوسرے پر نکالتا رہتا ہے۔ یہ ویڈیو اسی مقصد پر بہترین پیغام دیتی ہے۔ مجھے اچھی لگی آپ سب بھی دیکھیے اور اپنی رائے دیجیے کہ ایسا کرنا ہم۔سب کے بس میں ہے پر ہم کرتے نہیں۔
ٹیگز:-
Pakistan