شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی اور میلاد النبی
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی کے والد شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی ہر سال میلاد النبی کے دن خوشی میں کھانا کھلاتے تھے
کیا ان پر بھی بدعت کا فتویٰ لگائو گے؟