حضرت ابوسعید خدری کی مرویات
sulemansubhani نے Sunday، 10 February 2019 کو شائع کیا.
حضرت ابوسعید خدری کی مرویات
آپکی مرویات بھی ایک ہزار سے زائد ہیں ، یہ کتابت حدیث کو پسند نہ کرتے تھے لیکن انکے تلامذہ میں نافع اورعطا بن ابی رباح خاص طور پر مشہور ہیں ۔ ان دونوں حضرات کی احادیث خود انکی موجود گی میں لوگ لکھتے تھے ۔( تہذیب التہذیب ۳ /۴۸)
پھر یہ کہ حضرت عبداللہ بن عباس ،حضرت جابر بن عبداللہ اور حضرت مجاہد خود بھی آپ سے روایت کرتے ہیں اور ان سب حضرات نے احادیث کی جمع وتدوین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے ، لہذا آپکی مرویات تقریباً سب ہی جمع ہوگئی تھیں ۔
ٹیگز:-
حضرت ابوسعید خدری , حضرت جابر بن عبداللہ , حضرت مجاہد , تلامذہ , پسند , حدیث , جمع , حضرت عبداللہ بن عباس , تدوین , تہذیب التہذیب , کتابت حدیث , نافع , مرویات , احادیث , عطا بن ابی رباح