رات کا وقت!

بھارتی طیارے آتے ہیں

پاکستان کے عوام سو رہے ہیں

طیارے 3 میل تک پاکستان میں آ جاتے ہیں جو کہ سیکنڈوں کا کام ہے،

وطن کے محافظ جاگ رہے ہیں،

اڑان بھرتے ہیں

بھارتی طیاروں کو خبر ہوتی ہے کہ لوگ سو رہے ہیں فوجی جاگ رہا ہے ،

اور وہ اپنے تباہی کے عزائم لے کر واپس پلٹتے ہیں!

صبح ہوتی ہے

عوام اٹھتی ہے

سب سلامت ہیں

کسی کو موچ تک نہیں آئی

گھر سلامت ہیں

کسی کو نہیں پتہ جب وہ سو رہے تھے تو ان پر حملہ ہونے لگا تھا

کسی کو نہیں پتہ ان سب کے لیئے کوئی کتنی دور سے کونسی بیس سے جہاز ڑا کر لایا ہے اور حملہ کرنے والے حملہ کیئے بغیر واپس پلٹے ہیں،

سب اٹھتے ہیں

ٹی وی لگاتا ہے کوئی تو کوئی فیسبک اوپن کرتا ہے!

محافظوں پر تنقید شروع ہوتی ہے!

کوئی ناکام تو کوئی سویا ہوا کہتا ہے!

کوئی تنقید تو کوئی مزاق اڑاتا ہے!

اتنی خبر نہیں کہ سوئے ہوتے محافظ تو !!!

تم اپنے جنازے اٹھائے بین کر رہے ہوتے

اپنے گھروں کے ملبوں پر رو رہے ہوتے!

کوئی جاگ رہا تھا تبھی کسی کی جان نہیں گئی کسی کا مال نہیں گیا!

تمھارا کیا خیال ہے وہ اپنے 40 فوجیوں کی موت کے بدلے تمھیں زندہ چھوڑ کر جاتا ؟؟؟

تم فضول کی باتیں بند کرو

دشمن کو ہنسنے کا موقع مت دو اسے اپنی باتیں اس کے ملک میں پھیلانے کا موقع مت دو۔۔ آپس میں unity ظاہر کرو افواج کی حوصلہ افزائی کرو تم نے رات کو پھر سونا ہے فوجی پھر جاگے گا اپنا سینہ لے کر !

اپنی باتیں اپنی تبصرے مٹا دو ڈیلیٹ کر دو اور برا امیج باہر مت بھیجو!

تمھیں دشمن زندہ چھوڑ کر نہیں گیا تمھیں اللہ کے مجاہدوں اور ان محافظوں نے محفوظ رکھا ورنہ اپنے 40 کے بدلے وہ 80 کا مشن لایا ہو گا وہ پکنک پر نہیں آیا تھا!

تھوڑا نہیں پورا سوچو

Pakistan zinda baad 🇵🇰

We stand with Pakistan

We stand with pak Army