جب تہجد کے لیئے رات میں اٹھتے تو
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :361
روایت ہے حضرت حذیفہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تہجد کے لیئے رات میں اٹھتے تو اپنا منہ شریف مسواک سے ملتے ۱؎ (بخاری و مسلم)
شرح
۱؎ یعنی وضو بلکہ استنجے سے بھی پہلے،پھر وضو میں اس کے علاوہ کیونکہ مسواک بیدار ہونے کی بھی سنت ہے اور وضوکی بھی۔
ٹیگز:-
تہجد , حضرت حذیفہ , مسواک , اٹھتے , حدیث , منہ شریف , نبی کریم , نبی کریم ﷺ , صحیح بخاری , صحیح مسلم , رات