جنتی اور جہنمی لوگوں کی نشانیاں
sulemansubhani نے Saturday، 9 March 2019 کو شائع کیا.
جنتی اور جہنمی لوگوں کی نشانیاں
سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اے سراقہ (رضی اللہ عنہ)! کیا میں تمہیں جنتی اور جہنمی لوگوں کے بارے میں بتاوں؟
(حضرت سراقہ رضی اللہ عنہ) نے عرض کی: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ضرور بتائیے۔
تو آپ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
“ہر سختی کرنے والا، اِترا کر چلنے والا، اپنی بڑائی چاہنے والا جہنمی ہے جبکہ کمزور اور مغلوب لوگ جنتی ہیں۔”
[المعجم الاوسط للطبرانی ج 3 ص 283 رقم الحدیث 3157]
[المعجم الکبیر للطبرانی ج 7 ص 129 رقم الحدیث 6589]
امام ہیثمی علیہ الرحمہ نے اس حدیث کی سند کو حسن کہا ہے۔
[مجمع الزوائد رقم الحدیث 17923]
رضاءالعسقلانی
ٹیگز:-
جنتی , مجمع الزوائد , جہنمی , لوگوں , رضاءالعسقلانی , نشانیاں , سرکار مدینہ , امام ہیثمی , حضرت سراقہ , المعجم الاوسط للطبرانی