امام ابن مبارک کے منہ سے ابو حنیفہ کی تعریف وہابی مفتری  سے برداشت نہیں ہوئی اور سند میں پڑ گیا ۔۔ خیر قول کو تقویت دوسرے اقوال سے ملتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

وہابیہ کے لئے صحیح اسناد کی توثیق کے ساتھ ابن مبارک سے امام ابو حنیفہ کی تعریف۔ ۔ ۔۔ ۔

1۔ ابن مبارک کہتے ہیں کہ میں فقہ میں ابو حنیفہ جیسا نہیں دیکھا۔

2۔ ابن مبارک کہتے ہیں۔ جس معاملے میں ابی حنیفہ و سفیان ثوری اکٹھے ہو جائیں وہ بہت مضبوط موقف ہوتا ہے

3۔ امام ابن مبارک کہتے ہیں۔ حدیث سے قیاس کا اہل امام ابی حنیفہ، امام مالک ، امام سفیان ہیں۔ ان میں اچھے اور بریک بینی میں غور کرنے والے ابی حنیفہ ہیں

071020170107102017020710201703