صحیح بخاری ضعف سے مبراء ہے
sulemansubhani نے Friday، 31 May 2019 کو شائع کیا.
الله أكبر… يحيى الأزهر وعلماء الأزهر– سبحان الله-
صحیح بخاری ضعف سے مبراء ہے ، أور صحیح بخاری پہ اعتراض کرنے والوں پر مینے اس دعوی کو ثابت کردیا۔
أور اسکے بعد شیخ الحدیث جامعۃ الأزہر پروفیسر ڈاکٹر عمر ہاشم صاحب فرماتے ہیں:
17 سال مینے صحیح بخاری کی صحبت ( قراءت) میں گزارے أور دس ہزار صفحات پر مشتمل ( صحیح بخاری) کی شرح لکھی.
ابن طفیل الأزہری

ماشاء الله ، بہت اچھی تحریر ہے ، علی بہای ازہری ہمارے بہت قریبی دوست ہیں ، ان کے زیادہ تر مضامین میرے بلاگ پر نشر ہوتے ہیں ، ٰاپ سے گزارش ہے کہ مجہے بیک لنک عنایت فرماے ،
بہت شکریہ