نماز کی شرطوں کا بیان

 ان شرائط میں سے کسی ایک شرط کی عدم موجودگی میں نماز قائم ہی نہ ہوگی ۔

 یہ وہ فرائض ہیں جوخارج نماز ہونے کی وجہ سے خارجی فرائض ہیں اور ان کو شرائط نماز کی حیثیت دی گئی ہے ۔

 ان تمام شرائط کانماز سے پہلے ہونا ضروری اور لازمی ہے ۔

نماز کی کل چھ شرطیں ہیں اور وہ حسبِ ذیل ہیں۔

 ان شرطوں میں سے اگر ایک شرط بھی نہ پائی گئی تو نماز نہ ہوگی ۔

’’ نماز کی شرطوں کی تفصیل اور احکام ‘‘

اب نماز کی چھ شرطوں کی تفصیل اور اس کے تعلق سے شرعی احکام پیش خدمت ہیں۔

۱ طہارت

۲ ستر عورت

۳ استقبال قبلہ

۴ وقت

۵ نیت

۶ تحریمہ