تونگری وخوشحالی
sulemansubhani نے Thursday، 20 June 2019 کو شائع کیا.
تونگری وخوشحالی
جو شخص دولت مند اور تونگر ہونا چاہے وہ بعد نماز فجر روزانہ پچیس مرتبہ’’ اِذَاجَآئَ نَصْرُ اللّٰہِ آخرتک بحضور قلب پڑھاکرے۔
ان شاء اللہ چند ہی روز میں عسر یسر سے بدل جائے گا اور مفلس مالا مال ہوتا چلا جائے گا۔
ٹیگز:-