روزی میں برکت والا درود شریف
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.
روزی میں برکت والا درود شریف
’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ وَ صَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ‘‘
جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے وہ مذکورہ درود شریف کو پڑھا کرے۔
ٹیگز:-