6۔ اگر منہ میں چھالے پڑگئے ہوں

وظیفہ: اگر کسی کے منہ میں چھالے پڑگئے ہوں یا بدن میں پھنسیاں ہوجائیں تو سورۃ الضحیٰ 41 مرتبہ پڑھ کر شوگر پر دم کرکے چبالے ان شاء اللہ راحت ہوجائے گی۔