لَهُمۡ مِّنۡ جَهَـنَّمَ مِهَادٌ وَّمِنۡ فَوۡقِهِمۡ غَوَاشٍ ؕ وَكَذٰلِكَ نَجۡزِى الظّٰلِمِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 41
sulemansubhani نے Thursday، 24 October 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَهُمۡ مِّنۡ جَهَـنَّمَ مِهَادٌ وَّمِنۡ فَوۡقِهِمۡ غَوَاشٍ ؕ وَكَذٰلِكَ نَجۡزِى الظّٰلِمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ان کے لیے دوزخ (کی آگ) کا بچھونا ہوگا اور ان کے اوپر اسی کا اوٹھنا ہوگا، اور ہم اسی طرح ظالموں کو سزا دیتے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 41