مؤلف ایک نظر میں حضرت علامہ محمد حنیف خانصاحب
مؤلف ایک نظر میں
نام ٭ (حضرت علامہ ) محمد حنیف خانصاحب قبلہ ،
ولدیت ٭ عالیجناب مولانا محمد علی خانصاحب
مقام ولادت ٭ بھوگپور ، بہیڑی ، بریلی شریف ، مغربی یوپی ، انڈیا ،
تاریخ ولادت ٭ ۱۱؍ذی الحجہ ، ۱۳۷۶ھ مطابق ۳۱؍ جون ۱۹۵۶ء
مذہب ومسلک ٭ اہل سنت وجماعت حنفی ،(بریلوی )
مشرب ٭ قادری، رضوی تاجدار اہلسنت ،حضور مفتیٔ اعظم ہند علیہ الرحمہ کے دست حق پرست پر ۱۹۷۰ء میں بیعت وارادت سے شرف یاب ہوئے ۔
خلافت ٭ تاج الشریعہ ،حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خانصاحب قبلہ (ازہری میاں ) نے ۱۹۹۰ء میں سعادتِ خلافت سے فیضیاب فرمایا ۔
تعلیم مع تعیین سن ٭ سن اسکول /مدارس
پرائمری ٭ ۱۹۶۵ء ۱۹۷۰ء پرائمری ،اسکول ، بھوگپور
درس نظامی ٭ ۱۹۷۰ء ۱۹۷۹ء
ابتدائی کتب ٭ ۱۹۷۰ء ۱۹۷۲ء مدرسہ شیریہ ، بہیڑی
متوسط کتب ٭ ۱۹۷۲ء ۱۹۷۵ ء مدرسہ بحر العلوم ، بہیڑی
منتہی کتب ٭ ۱۹۷۵ ء ۱۹۷۹ ء الجامعۃ الاشرفیہ ، مبارکپور دارالعلوم منظر اسلام ،بریلی شریف
فراغت ۱۹۷۹ء دارالعلوم منظر اسلام ، بریلی شریف
امتحانات بورڈ مع تعین سن
عالم ٭ ۱۹۷۸ء
فاضل دینیات ٭ ۱۹۸۰ء
کامل ٭ ۱۹۸۱ء
فاضل معقولات ٭ ۱۹۸۲ء
مشاہیر اساتذہ ٭
صدر العلماء حضرت علامہ مفتی محمد تحسین رضا خانصاحب قبلہ شیخ الحدیث
محقق عصر حضرت علامہ مفتی محمد جہانگیر صاحب قبلہ علیہ الرحمہ ، شیخ الحدیث
بحرالعلوم حضرت علامہ مفتی عبدالمنان صاحب قبلہ ،شیخ الحدیث
محدث کبیر حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ ، شیخ الحدیث
جامع معقولات حضرت علامہ مناظر حسین صاحب قبلہ ، شیخ المعقولات
مقرر شیریں لسان حضرت مولانا سلطان اشرف صاحب قبلہ ، بہیڑی
فاضل جلیل حضرت مولانا انوار عالم صاحب قبلہ پورنوی
مشاہیر تلامذہ:۔
Y مولانا مشکور احمد صاحب استاذ جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف
Y مولانا عزیر الرحمن صاحب استاذ جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف
Y مولانا محمد اسحاق صاحب شیخ الادب الجامعۃ القادریہ رچھا بریلی
Y مولانا محمد رفیق عالم صاحب استاذ جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف
Y مولانا صغیر اختر صاحب استاذ جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف
Y مولانا اشتیاق احمد صاحب استاذ جامعہ فاطمہ شاہجہانپور
Y مولانا محمدجہانگیر صاحب استاذ مدرسہ شکوریہ بلہور کانپور
Y مولانا محمد افضال صاحب استاذ الجامعۃ القادریہ رچھا بریلی شریف
Y مولانا محمد یونس صاحب استاذ گلشن بغداد رامپور
Y مولانا ذوالفقار علی خاںصاحب خطیب و امام مسجد بنگلور کرناٹک
Y مولانا حبیب احمد صاحب استاذ جامعہ صابریہ رضویہ دہرہ دون
Y مولانا نعیم الدین صاحب ناظم اعلی مدرسہ جمال مصطفی بلاسپور
Y مولانا ارشاد احمد صاحب شیر پوری
Y مولانا فخر الدین صاحب جامعہ رضویہ کیمری رامپور
Y مولانا قاری محمد یٰسین رضا صاحب پرنسپل دار ا لعلوم سنی سینٹر جے پور
Y مولانا شکیل احمد صاحب استاذ مظہر العلوم گرسہائے گنج فرخ آباد
Y مولانا محمد ارشاد صاحب بہیری خطیب و امام جامع مسجد کچھا
Y ( را قم الحروف ) محمد شکیل مصباحیؔ استاذ جامعہ نوریہ رضویہ بریلی
انکے علاوہ کثیر تلامذہ ہیں جو اس مختصر میں شامل نہ ہو سکے ۔
مشاغل ( بعد تحصیل علوم ) تدریس جمیع علوم مروجہ ، تصنیف وتالیف ، ترجمہ وتحشیہ،
جامع محاسن عالم ، فاضل ، ادیب ،خطیب ، مؤرخ ، معلم ، مترجم ، محشی ،
تعداد تصانیف مع نام وسن
نمبر شمار نام کتاب زبان سن اشاعت مقام اشاعت
۱۔ جامع الاحادیث ۶ جلدیں ٭ اردو/ ۲۰۰۱ء مرکزاہلسنت برکات رضا
۲۔ ترجمہ جامع الغموض ،جلداول ٭ اردو /۱۹۹۲ء رضا دار الاشاعت ،بہیڑی
ترجمہ جامع الغموض ،جلد دوم ٭ اردو /زیر طبع
۳ ۔ نحوی پہلیاں ٭اردو /۱۹۸۷ء رضا دار الاشاعت ،بہیڑی
۴ ۔ مسئلہ قرأت خلف الامام ٭اردو /۱۹۸۷ء رضا دار الاشاعت ،بہیڑی
۵ ۔ حضور مفتی اعظم ہند قرآن
وحدیث کی روشنی میں ٭ اردو / ۱۹۸۳ء رضا دار الاشاعت ،بہیڑی
۶ ۔ سچی نماز ٭ اردو زیر طبع
۷ ۔ مفردات حنفیہ ٭ اردو زیر طبع
۸ ۔ تلخیص وترجمہ تبشیر الوری ٭ اردو زیر طبع
۹ ۔ حالات مصنفین ٭ اردو زیرطبع
۱۰ ۔ مقالات حنفیہ ٭اردو زیر طبع
۱۱ ۔ تاریخ وہابیہ ٭ اردو زیر طبع
۱۲ ۔ حاشیہ ہدایت الحکمت ٭ عربی زیر طبع
ان کے علاوہ دیگر اہم موضوعات پر کثیر مقالات بھی ہیں ۔
متعدد مدارس اسلامیہ الجامعۃ الرضویہ کیمری ۱۹۸۰ء، ۱۹۸۱ء
میں خدمات جلیلہ گلشن بغداد ، رامپور ۱۹۸۲ء ، ۱۹۸۳ء
مفتاح العلوم ، رامنگر ،۱۹۸۴ء، ۱۹۸۵ء بدر العلوم ، جسپور ،۱۹۸۶ء، ۱۹۸۷ء ،
الجامعۃ القادریہ رچھا ،
فی الوقت جامعہ نور یہ ر ضویہ ،بریلی شریف
میں زریں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
غیر ممالک کا سفر ٭ ۱۹۸۱ء میں پاکستان
دینی وملی ، مذہبی وثقافی ، ٭ ۱۹۸۱ء میں رضا اکیڈمی ،رامپور
ادبی و سماجی اداروں ۱۹۸۲ء میںقادری اکیڈمی رامپورمیں رکن خاص اور تحریکوں سے وابستگی کی حیثیت سے شمولیت ،
۱۹۸۶ء میں رضادارالاشاعت ،بہیڑی کا قیام ،
۱۹۸۷ء میںماہنامہ رضائے مصطفی ،رچھا ، کا اجراء
فی الحال امام احمد رضا اکیڈمی بریلی شریف (قیام۲۰۰۱ء)
کہ ناظم اعلیٰ ہونے کی حیثیت سے نمایاں کارنامے انجام دے رہے ہیں ۔
مولانامحمد شکیل نوری مصباحیؔ
استاذ جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف