قربانیوں کا ثمرہ 

دنیا میں ہمیں کوئی باغ بنانا ہوتا ہے تو اس باغ کو حسین و جمیل بنانے کے لئے پہلے زمین کو لائق بنانا پڑتا ہے ،بھر باغبانی کے اصول سے واقفیت درکار ہوتی ہے بھر ان اصولوں کے مطابق کاوشیں کرکے باغ کو قابل دید اور آرامدہ بنایا جا سکتا ہے،جب دنیا کا باغ قابل دید بننے میں قربانیوں کی مانگ کرتا ہے تو پھر گھر کا معاشرتی باغ جو ذہن و دل کی تسکین کا ضامن ہے بغیر اصول کی واقفیت کے دنیا کی مثالی جنت کیسے بن سکتا ہے؟