یہود کی مخالفت کرو
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :722
روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کی مخالفت کرو وہ نہ جوتوں میں نمازپڑھتے ہیں نہ موزوں میں۲؎ (ابوداؤد)
شرح