تمہارا رب ایک ہے اور باپ ایک
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.
۷ ۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم: یَاأ یُہَا النَّاسُ! إنَّ رَبَّکُمْ وَاحِدٌ وَ إنَّ أبَاکُمْ وَ احِدٌ ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے (حجۃ الوداع کے موقع پر ) ارشاد فرمایا : اے لوگو! تمہارا رب ایک ہے اور باپ ایک فتاوی افریقہ ص ۳۶
۷۔ الترغیب والترہیب للمنذری ، ۳/۶۱۳٭ مجمع الزوائد للہیثمی ، ۳/۲۶۶
کنز العمال للمتقی ، ۵۶۵۲۔ ۳/۹۳