کوئی مشکل پیش آجائے تو
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2020 کو شائع کیا.
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی مشکل پیش آجائے تو سورۂ فاتحہ اس طرح چالیس مرتبہ پڑھو کہ ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ کی میم کو ’’الحمد‘‘ کے لام میں ملائو اور ’’الرحمن الرحیم ‘‘کو تین بار بار پڑھو اور ہر مرتبہ آخرمیں تین بار ’’آمین‘‘ کہو ان شاء اللہ تعالیٰ مقصد حاصل ہوگا ۔
ٹیگز:-
خواجہ نظام الدین اولیاء