محبوب سے منسوب ہر چیز ہی پیاری لگتی ہے
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کہتے تھے:
مجھے حضرت عمر سے اتنی ( شدید ) محبت ہے کہ مجھے اللہ پاک سے ڈر لگتا ہے ۔
اگر مجھے پتا چل جائے کہ کوئیکتا حضرت عمر پاک سے محبت کرتا ہے تو مجھے وہ بھی پیارا لگے گا ۔
( المعجم الکبیر للطبرانی ، ج 4 ، ص502 ، ر 8726 ، ط دارالکتب العلمیۃ بیروت ، س 2007 ء )
اللہاللہ محبت کیا چیز ہے …………….. ، محبوب سے منسوب ہر چیز ہی پیاری لگتی ہے ۔
✍️لقمان شاہد
20-3-20 ء
ٹیگز:-
حضرت عبداللہ بن مسعود , حضرت عمر , اللہ , محبت , اللہ تعالیٰ , حضرت عمر بن الخطاب , حضرت عمر فاروق , لقمان شاہد , المعجم الکبیر للطبرانی , کتا


