آن لائن باجماعت نماز۔۔۔۔!!
sulemansubhani نے Thursday، 26 March 2020 کو شائع کیا.
آن لائن باجماعت نماز۔۔۔۔!! 😂
غامدی صاحب اپنے اجتہاد کی پٹاری میں سے اس سال حاجیوں کیلیے بھی کوئی آن لائن جگاڑ نکالیں تاکہ ہم بھی اپنے نام کے ساتھ گھر بیٹھے حاجی لگوا سکیں،
متوقع حاجیان اس سال سارے مسلمان 😂۔۔۔۔!!
ٹیگز:-
غامدی