حدیثِ ضعیف کے انکار کا فتنہ
sulemansubhani نے Saturday، 18 April 2020 کو شائع کیا.
حدیثِ ضعیف کے انکار کا فتنہ ۔ علمی وتحقیقی جواب
از مفتی حسان عطاری صاحب
قبلہ مفتی حسان عطاری سلمہ اللہ الباری نے ضعیف حدیث کے فضائل اعمال میں معتبر ہونے پر اپنے 50 منٹ کے کلپ میں متقدمین علماء ( مصنفین صحاح ستہ، ان کے تلامذہ، شیوخ اور شیوخ الشیوخ وغیرہم) کے تقریبا 27 حوالہ جات بیان فرمائے ہیں.
تمام حوالہ جات کو بہت جلد مضمون کی شکل دے کر عام کر دیا جائے گا.
ان شاءاللہ عزوجل
فرحان رفیق قادری عفی عنہ
ٹیگز:-
فرحان رفیق قادری , مفتی حسان عطاری