98۔ سر میں درد ہو تو

وظیفہ: لَا یُصَدَّعُوْنَ عَنْھَا وَلَا یَنْزِفُوْنَ

فضیلت: جس کو درد سر ہو اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ کر سر پر دم کرے درد دور ہوجائیگا۔