قَالُوۡا بَشَّرۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ فَلَا تَكُنۡ مِّنَ الۡقٰنِطِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 55
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا بَشَّرۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ فَلَا تَكُنۡ مِّنَ الۡقٰنِطِيۡنَ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا ہم آپ کو برحق بشارت دی ہے سو آپ مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہوں
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 55