40 سیکنڈ کی ویڈیو میں ناپاک چہرہ عیاں
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.
40 سیکنڈ کی ویڈیو میں ناپاک چہرہ عیاں
جھوٹ نمبر (1) نماز تراویح حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر فرض تھی۔
جھوٹ نمبر (2) سنی عالم کہتے ہیں کہ جو تراویح نہیں پڑھتا اسکا روزہ ہی نہیں ۔
جھوٹ نمبر (3) جاوید احمد غامدی کی توثیق ۔۔۔۔
اسی وجہ سے ہم کہتے ہیں کہ مرزا جہلمی اس صدی کا کذاب اعظم ھے۔