ناک کے درد کا علاج
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.
115۔ ناک کے درد کا علاج
وظیفہ:
وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہٗ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا اَرْسَلْنٰـکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا
فضیلت: ناک میں درد ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل آیت مبارکہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے اللہ تعالیٰ درد کو دور فرمادے گا۔
ٹیگز:-