دست آنے اور پیچش کا علاج
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
122۔ دست آنے اور پیچش کا علاج
وظیفہ: اگر کسی کو دست آتے ہوں تو سات دن تک یہ آیت ایک ہزار مرتبہ پانی پر دم کرکے پلایا جائے:
اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقُوْا وَّالَّذِیْنَ ھُمْ مُّحْسِنُوْنَ
ٹیگز:-