مرزا جہلمی نے 295-C کے خلاف 36 منٹ کی ویڈیو بنا دی

جو دوست مرزائیوں سے مناظرے کرتے رھے ہیں وہ اس بیان کو سننے کے بعد بخوبی جان لیں گے کہ یہ ویڈیو قادیانیوں کو سپورٹ کرنے کیلئے بنائی گئی ھے۔

مرزائیوں سے ہمارا لفظ توفی پر کافی مباحثہ ہوتا ھے جناب نے اس ویڈیو میں پورا ٹل لگا کر اسکا معنیٰ موت ہی بیان کیا۔اسی طریقے کے ساتھ مرزائی وفات مسیح پر قرآنی آیت ( وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل) لیکر آتے ہیں اور باطل تاویلات کرکے وفات ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس بیان میں بھی مرزے نے وہی وضاحت کی جو مرزائی اپنے باطل عقیدے کے اثبات میں کرتے ہیں ۔

الغرض اس بیان میں اتنے فحش غلطیاں اور بےادبی پر محمول باتیں ہیں کہ ہر ایک پر لمبی تحریر لکھی جاسکتی ھے۔

قادیانیوں لبرل و سیکولر طبقے کو سب سے زیادہ 295- c والی قانون سے تکلیف ہوتی ھے ۔اس بیان میں مرزا جہلمی کی تقریر کے ساتھ ساتھ انکی چینچیں بھی سنائی دیں گی۔

اللہ اس شریر کے شر سے محفوظ رکھے آمین

نوٹ ۔اس بیان میں جس بریکی کے ساتھ اپنے مذموم عزائم کو بیان کیا اسکا اِدراک صرف وہی لوگ کرسکتے ہیں وہ قادیانیوں سے مناظرے کرچکے یا کرتے ہیں

احمدرضارضوی