افضل عمل

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی ٰعنہ سے مروی ہے آپ نے کہا کہ حضور ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟تو آپ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اپر ایمان لانا، عرض کیا گیا پھرکون سا؟آپ ﷺ نے فرمایاراہ خدا میں جہاد کرنا،عرض کیا گیاپھر کون سا عمل افضل ہے ؟فرمایا کہ حج مبرور۔ (بخاری و مسلم)