أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَا تَرۡكُضُوۡا وَ ارۡجِعُوۡۤا اِلٰى مَاۤ اُتۡرِفۡتُمۡ فِيۡهِ وَمَسٰكِنِكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تُسۡـئَلُوۡنَ ۞

ترجمہ:

ان سے کہا گیا اب بھاگو مت اور اسی جگہ لوٹو جہاں تمہیں آسودگی دی گی تھی اور اپنی رہائش گاہوں میں تاکہ تم سے پوچھ گچھ کی جائے

اترفتم تم عیش و عشرت میں لذت اندوز تھے، اعتراف کا معنی ہے کسی نعمت اور عیش و عشرت سے لذت حاصل کرنا 

القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 13