133۔ خارش کا علاج

وظیفہ: حضرت امام جعفر صادق  نے فرمایا، کہ صبح و شام سات سات مرتبہ سورئہ قدر پانی پر دم کرکے پلانا خارش کے لئے بہت مفید ہے۔