وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡاوَكَذَّبُوۡابِاٰيٰتِنَا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ۞- سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 57
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡاوَكَذَّبُوۡابِاٰيٰتِنَا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ۞
ترجمہ:
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی، ان ہی لوگوں کے لئے ذلت والا عذاب ہے
القرآن – سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 57