136۔ لقوہ سے حفاظت کا طریقہ

وظیفہ: جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اُسے کبھی بھی لقوہ نہ ہو تو اُسے چاہئے کہ وہ ہر روز اشراق کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورئہ وَالشَّمْسِ پڑھ لیا کرے اللہ تعالیٰ اسے لقوہ سے محفوظ رکھے گا اور وہ کبھی بھی اس مرض کا شکار نہ ہوگا۔