قَالَ ذٰ لِكَ بَيۡنِىۡ وَبَيۡنَكَ ؕ اَيَّمَا الۡاَجَلَيۡنِ قَضَيۡتُ فَلَا عُدۡوَانَ عَلَـىَّ ؕ وَاللّٰهُ عَلٰى مَا نَقُوۡلُ وَكِيۡلٌ۞- سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 28
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ ذٰ لِكَ بَيۡنِىۡ وَبَيۡنَكَ ؕ اَيَّمَا الۡاَجَلَيۡنِ قَضَيۡتُ فَلَا عُدۡوَانَ عَلَـىَّ ؕ وَاللّٰهُ عَلٰى مَا نَقُوۡلُ وَكِيۡلٌ۞
ترجمہ:
موسیٰ نے کہا یہ بات میرے اور آپ کے درمیان ہے ‘ میں نے ان دونوں میں سے جس مدت کو بھی پورا کردیا تو مجھ سے کوئی زیادتی نہیں ہوگی ‘ اور ہمارے اس معاہدہ پر اللہ نگہبان ہے
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 28