عربی ذخیرہ اپلیکیشن
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.
شیخ زاید اسلامک سینٹر کے طالب علم رافع مصطفی کا عظیم کارنامہ، اللہ تعالی ان کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے، یہ ان کی دوسری اپلیکیشن ہے اس فیلڈ میں، اب عربی سیکھںا بہت آسان، عربی سیکھںے کیلئے آپ خود بھی اسے استعمال کریں اور اپنے دوستوں رشتہ داروں کو بھی استعمال کرنے کا مشورہ دیں،
Chunks of Arabi zakheera ❤️
Download and install now
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.myarabizakheera

ٹیگز:-