ایموشنل بلیک میلنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

سوال:

سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو (اجتہادی)خطاء پر کہہ کر باپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شفاعت کس منہ سے مانگو گے….؟؟

جواب:

پھر تو ام المومنین رضی اللہ تعالی عنھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محبوبہ سیدہ پاکیزہ بی بی عائشہ کو بھی خطاء اجتہادی پر مت کہو ورنہ ماں کو خطاء پے کہہ کر کس منہ سے شفاعت مانگو گے….؟؟

یہ جذباتی بلیک میلنگ چھوڑو، اجتہادی خطاء گناہ و عیب نہیں، اس پے تو اجر ہے، کل قیامت کے دن اجتہادی خطاء اجر پر پکڑ ہی نہیں ہوگی تو طلب شفاعت میں شرمندگی کس بات کی…..؟؟

.

تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

facebook,whatsApp,telegram nmbr

03468392475