جی ان کو کون نہیں جانتا؟

یہ سعودیہ عرب کے موجودہ کرتا دھرتا ہے۔

اسی طرح آپ نے نیٹفلکس کا بھی نام سن رکھا ہوگا؟

تو Netflix کے سی ای او ریڈ ہیسٹنگ Reed Hasting کا پچھلے مہینے کا بیان ہے کہ سعودیہ عرب نے نیٹفلکس پر ایسے کئی ایک شوز کو نشر کرنے کی اجازت دے دی جو مبینہ طور پر جنسی تعلیم، ہم جنس پرستی اور بے حیائی کو پروموٹ کرتے ہیں۔

جن میں سے چند معرعف نام یہ ہیں Sex Education, Orange is a new black etc.

وجہ صرف یہ تھی کہ اسکے بدلے میں محمد بن سلمان صاحب نے ایک حسن منھاج نامی اینکر کے شو Patriotic Act کہ ایک ایپی سوڈ پر پابندی لگوائی تھی جس میں محمد بن سلمان پر طنز کیا گیا تھا۔

البتہ ارطغرل دیکھنا حرام ہے، اور محمد بن سلمان بھائی تمام قسم کے نقد سے مبرا ہے جو بھلے حرمین میں نافذ شدہ شریعت کی دھجیا بکھیرنے کے درپے ہو۔

یاد رہے محمد بن سلمان صاحب نے ہی سعودیہ کیں نیو ایئر، کرسمس اور ویلنٹائنز ڈے تک منوادیا لیکن مجال ہے کہ کسی مفتی صاحب کی زبان مھذب انداز میں بھی حرکت میں آئی ہو۔