عہد رضا میں وابستگان رضا کی صحافتی خدمات
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
عہد رضا میں وابستگان رضا کی صحافتی خدمات
یہ مقالہ مولانا عبدالسلام رضوی بریلی شریف نے قلم بند کیا…. مقالہ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کے عہد مبارک کے صحافتی منظر نامے کو سمجھنے کے لیے بہت مفید ہے… پورا مقالہ تاریخ کا ایک اہم باب ہے… جس میں متوسلین اعلیٰ حضرت کی پاکیزہ و بیباک صحافتی خدمات کے نقوش اجاگر ہوتے ہیں…. اہلسنّت کے چمن میں کئی جرائد و رسائل کی خوشبو بسی ہوئی نظر آتی ہے…. یہ مقالہ علم و آگہی کا مرقع ہے… ہماری تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہے…. صحافتی اقدار کا آئینہ دار ہے…. ماضی کی تاباں کڑیاں حال کے آئینے میں مجتمع ہیں…. یہ مقالہ سالنامہ یادگار رضا ممبئی میں شامل کیا گیا…. افادیت کے پیش نظر پی ڈی ایف فائل میں پیش کیا جا رہا ہے….. link
غلام مصطفٰی رضوی
نوری مشن مالیگاؤں
ٹیگز:-
غلام مصطفٰی رضوی