حدیث نمبر 663

روایت ہے حضرت براءسے فرماتےہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز سے پہلے ذبح کرے وہ اپنے لیے ذبح کرتا ہے جو نماز کے بعد ذبح کرے اس کی قربانی پوری ہوگئی اور اس نے مسلمانوں کا طریقہ پالیا ۱؎(مسلم،بخاری)

شرح