کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 670
روایت ہے حضرت براءسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عید کے دن کمان حاضر کی گئی آپ نے اس پر خطبہ پڑھا ۱؎(ابوداؤد)
شرح
۱؎ یعنی کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ پڑھا۔اس کی تحقیق پہلے کی جاچکی ہےکہ جوشہر جنگ سے فتح ہوئے ہوں وہاں کمان یاتلوار پر خطبہ پڑھنا بہتر ہےاور جوشہرصلح سے حاصل ہوں وہاں عصاء پرخطبہ پڑھا جائے،لہذا یہ واقعہ مدینہ پاک کا نہیں ہے۔
ٹیگز:-