کافر کو کرایہ پر گھر دینا
sulemansubhani نے Wednesday، 16 June 2021 کو شائع کیا.
{کافر کو کرایہ پر گھر دینا}
مسئلہ : مسلمان نے کسی کافر کو رہنے کے لئے مکان کرایہ پر دیایہ اجارہ جائز ہے کوئی حرج نہیں ہے ہاں اگر اس مکان میںکافر نے شراب پی یا صلیب کی پرستش کی یہ اس کا فر کا ذاتی فعل ہے اور اس میں اس مسلمان پر گناہ نہیں ہاں اگر مکان میںکافر نے گھنٹہ اورناقوس بجایا سنگھ پھونکا یا علانیہ شراب بیچنا شروع کیا تو ضروران امور سے روکا جائے گا۔(عالمگیری)
ٹیگز:-
محمد شہزاد ترابی